Latest

6/recent/ticker-posts

Be wafao pr aitbar hum kia nai krty(Ghazal) by saman waheed.

 

 

مخلصی پہلی شرط ہے محبت میں

بے وفاؤں پر اعتبار ہم کیا نہیں کرتے


وفاؤں سے پُر ہونا لازم ہے محبت میں

جذبوں کو ذائل ہم کیا نہیں کرتے


ہمسفر ہو تو زندگی بھر کا ہو محبت میں

راہ گزر سے دل لگی ہم کیا نہیں کرتے


اعتبار تو دل و جاں سے ہونا چاہیے محبت میں

بے اعتباروں کو اپنا دل ہم دیا نہیں کرتے


قدرِ یار بڑی معنی رکھتی ہے محبت میں

بےقدروں سے محبت ہم کیا نہیں کرتے


مہر سن یہ ہار جیت نہیں ہوا کرتی محبت میں

اس فضول کی لڑائی میں ہم پڑا نہیں کرتے

ازثمن وحید  

 Share your feedback with me in the comments section below👇. 

Post a Comment

0 Comments