سلسے رُک سے جاتے ہے
خاموشیاں طویل ہونے سے
ازثمن وحید
آپ کو ہم سے بات نہیں کرنی نہ کیجیئے
پر یوں بات بات پر نظر انداز تو نہ کیجیئے
ازثمن وحید
اِک حوالہ ہی باقی ہے اب ہمارے درمیان
تعلق، احساس، محبت، مروت سب ختم
ازثمن وحید
ہم تو ایسی قید کے قیدی ہے مہر
جسے آزادی سے اب کوئی مطلب نہیں
ازثمن وحید
سفرِ زندگی یونہی رواں دواں رہا
اب اس زمانے میں تجھ سی بات کہاں
ازثمن وحید
Poetry by saman waheed 💗
0 Comments