Latest

6/recent/ticker-posts

Poetry by saman waheed.



 روٹھیں ہیں آپ، آپ کو منائیں کیسے

اپنے دل کی بات کو زباں پر لائیں کیسے

ہم تو اظہارِ محبت میں کچھ لاپرواہ سے ہیں

آپ تو سمجھدار ہیں، آپ کو سمجھائے کیسے

ازثمن وحید



ہم اُن کی نظر میں ازل سے بے ادب ٹہرے

وہ محترم خود جو ادب کے اُستاد ٹہرے

ازثمن وحید


تم چائے کی بات نہ کیا کرو یار

تم بے وفا ہو اپنی جگہ قائم رہو

ازثمن وحید

Poetry by saman waheed


Post a Comment

0 Comments