میری ہر غزل کا عنوان ہو تم
میرے ع ش ق کا مدار ہو تم
وہ جسے دیکھ کر مسکراہٹ لبوں کو چھو جائے
میرا کچھ ایسا کامل احساس ہو تم
ازثمن وحید
ہم اُسکی پُراسرار شخصیت کے زیرِ اثر جی رہے ہیں
ہم اُسکی دلکش آنکھوں کے اسیر ہورہے ہیں
وہ پہلی ملاقات کا سحر ابھی بھی قائم ہے مہر
ہم اُنکی محبت میں دن بہ دن قید ہورہے ہیں
ازثمن وحید
Share your feedback with me in the comments section below👇.
0 Comments