Latest

6/recent/ticker-posts

Poetry by saman waheed.

 


جانے کیوں مرکزِ توجہ بنے آج سرِ محفل میں ہم

تیری یاد کو جو لفظوں میں بیان کیا تو شاعر کہلائے ہم

ازثمن وحید


اُن پر خوب جانتی ہے اندازِ بے رخی بھی

وہ اپنے ہر انداز سے مجھے متوجہ کرتا ہے

ازثمن وحید


نادانی تھی محض میری دل کی جناب

محبت اور آپ سے ارے نہیں جناب

ازثمن وحید

Share your feedback with me after reading it

Post a Comment

0 Comments