ہم نے تو چُھپا رکھا تھا زمانے سے تیرا ہجر
مگر کمبخت یہ آنکھیں سب کچھ بتا دیتی ہیں
ازثمن وحید
مل کر بچھڑ جانا عذاب ہوتا ہے
بیج راہ میں چھوڑ جانا فرار ہوتا ہے
یہ محبت بھی بڑی ظالم ہوتی ہے
اس راہ میں ملزم کا زوال ہوتا ہے
ازثمن وحید
الفاظ اس قدر رسیلے ہے میرے احباب کے
جو بھی سُنتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے
ازثمن وحید
Share your feedback with me after reading 💓
0 Comments