وہ جو نئی منزلوں کے ملتے ہی پرانی بھول جاتے ہیں
ایسے کچھ احباب ہم بھی رکھتے ہیں
ازثمن وحید
کھ
کر کاندھے پر اُنکے سر ر
ہم
بھی حالِ دل سُنا ڈالے گے
ازثمن
وحید
میری
ممکنات میں تھا اس کا حصول
میرے
ارادے کی تبدیلی نے کھو دیا اسے
ازثمن
وحید
دل
کے ٹوٹ جانے سے ڈر لگتا ہے
اُس
کے بچھڑ جانے سے ڈر لگتا ہے
ازثمن
وحید
دل
کی دُنیا میں اِک انجانی سا بسیرا ہے
جس
کو کبھی دیکھا ہی نہیں پھر بھی وہ میرا ہے
ازثمن وحید
Share your feedback with me in the comments section below👇.
0 Comments