Latest

6/recent/ticker-posts

Poetry by saman waheed.


وہ ہم سے کلام کے سارے سلسلے منقطع کیے بیٹھے ہیں

غصہ، ناراضگی، اپنی جگہ پھر بھی غلط کیے بیٹھے ہیں

ازثمن وحید



دلوں میں رکھ کر بغض ملتا ہے ہر کوئی

یوں لگتا ہے جیسے نئے دور کا رواج ہے کوئی

ازثمن وحید



یہ جو بیچ راہ میں چھوڑ جاتی ہیں ناں

ایسی محبتوں سے پناہ مانگا کرو

ازثمن وحید

Share your feedback with me in the comments section below👇.

Post a Comment

1 Comments