اب تو فقط قطعِ تعلق ہی باقی رہ گیا تھا
جس قدر شرک وہ میری محبت میں کر گیا تھا
ازثمن وحید
یہ جو رابطے پھر سے بحال ہو رہے ہیں
ہم پھر سے اُن کی محبت میں گرفتار ہو رہے ہیں
ازثمن وحید
ہم تو ازل سے ہی بے وفا تھے اُن کی نظر میں
کوئی اُن سے تو پوچھے اُنکی وفا کے بارے میں
ازثمن وحید
Share your feedback with me in the comments section below👇.
0 Comments