یہ کہانی ہے کہ ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی بچپن کی یک طرفہ محبت کے خول میں قید ہے جسے اپنی یکطرفہ محبت کے سوا کچھ نہیں
سوجھتا ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے نزدیک محبت ایک سراب ہے جو صرف لوگوں کو دھوکے میں رکھتا ہے ۔ لیکن
جب اسے محبت ہوئی تو اک لاحاصل سے.. ان دونوں کی سوچیں منزلیں بےحد مختلف ہے ۔ کیا یہ لاحاصل کا سفر کبھی حاصل تک
کی تکمیل کرپائے گا ؟۔ کہانی ہے حدید مصطفٰی کی ، یہ کہانی ہے زہرہ حیدر کی ۔ وہ دونوں ہی اپنے مزاج میں بلا کے ضدی معلوم ہوتے تھے-
It is a beautiful social romantic novel in which the writer wants to depict some beautiful or harsh aspects of life.
This story is all about fantasy, funny, Love story, Friendship based, Cousine based.
mile kuch is tarah novel pdf by saman waheed
Click here to read the episode
Download the episode from link 2
Download episode from link 3
Don't forget to share your feedback with me.
1 Comments
Please jaldi se 38 episode aplode kr dijye
ReplyDelete