مجھے اس دنیا کے فرشتوں سے ڈر لگتا ہے
اپنا آپ مجھے ان کے سامنے کم تر لگتا ہے
ازثمن وحید
تجھے روکنا میرے بس میں نہیں تھا
پر تجھے یاد ہم بے حساب کرتے ہیں
ازثمن وحید
بےسبب سی اُداسیاں، بے سبب سی تنہائیاں
دل تُو نے خود کو کن بکھیڑوں میں ڈال رکھا ہے
ازثمن وحید
کیفیتِ اضطراب مسلسل ہے زندگی میں
سکون کا کوئی نام و نشان ہی نہیں
ازثمن وحید
تیری غفلتوں کے آسرے پہ
ہم حد درجہ بے آسرا ہوئے
ازثمن وحید
Share your feedback with me in the comments section below👇.
0 Comments