Latest

6/recent/ticker-posts

Poetry by saman waheed.


 میرے خیالوں میں آنا بھی ہے اور جانا بھی ہے

اے شخص کیا تیرا کوئی مستقل ٹھکانہ بھی ہے

ازثمن وحید

اِن باغیچوں میں یہ بہارے ہمارے ہی دَم سے ہیں

ہمارے بعد تمہیں یہ باغیچے ویراں ملے گے۔۔۔

ازثمن وحید


وہ جو ملا ہی نہیں کبھی مجھے

بس اُسی سے ملنا ہے مجھے

ازثمن وحید

ایک ہم ہیں کہ چُپ رہنا محال ہے

ایک وہ ہیں کہ بات کرتے ہی نہیں

ازثمن وحید


جس راہ تجھے دیکھا تھا اِک بار

اُس راہ میں ہم بار بار گئے

ازثمن وحید


 Share your feedback with me in the comments section below👇.




Post a Comment

0 Comments