Latest

6/recent/ticker-posts

Poetry by saman waheed.

 


تیری قُربتیں جسے نصیب ہوئی وہ نہال ہوا

تیرا ہجر جسے نصیب ہوا وہ تباہ و برباد ہوا

ازثمن وحید



میں پتھر دل ہوں، خود پسند ہوں

آپ اپنی محبتیں کہیں اور جا کر آزمائیں

ازثمن وحید


دل ہی تو نہیں تھا اِک میرے پاس

ورنہ آنسو تو پتھر بھی پگھلا دیتے ہیں

ازثمن وحید



دلِ اُداس یوں تو اچھا نہیں تمہارا چلن

کبھی باتیں، کبھی خاموشیاں، کبھی تنہائیاں

ازثمن وحید


نادانی تھی محض میرے دل کی جناب

محبت اور آپ سے ارے نہیں جناب

ازثمن وحید

Like comment and share it.



Post a Comment

0 Comments