Poetry by Saman waheed 💓
زندگی کا ہر باب بڑا دلچسپ ہوتا ہے
اگلے سبق پر جانے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے
کتاب تھوڑی ہے جو پڑھ کر تجزیہ کر لیں
زندگی ہے صاحب، ہر صفحے پر امتحان ہوتا ہے
ازثمن وحید
ہم تو ذوقِ علم کی لذت سے آشنا سیدھے سے لوگ ہیں مہر
تیرے شہر کے لوگوں جتنے سیانے نہیں ہوسکتے
ازثمن وحید
سیاہ سنسان رات کا خوف بجا ہے مہر
تنہائی کی وحشت بڑی دردناک ہے
ازثمن وحید
Like, comment and share it 💓
0 Comments