Poetry by saman waheed💓
میری تحریر نامکمل ہی رہی
میری بات ادھوری ہی رہی
اثر و رسوخ کا کھیل تھا سارا
کچھ حقیقتیں با پردہ ہی رہی
ازثمن وحید
ہمارا پہلا معیار عزت، کردار ہے صاحب
یہ پیار، محبت سب بعد کی باتیں ہیں
ازثمن وحید
وارفتگیوں کا جہاں ہے یہ
یہاں ہر کوئی عاشق ہے
ازثمن وحید
Like, comment and share it 💓
0 Comments