Poetry by Saman waheed 💓
مجھ سے روٹھ جاتے تو منا لیتے
یہ راستے جُدا کرنا درست نہ تھا
سزا اتنی ہی دیتے ناں کہ کاٹ لیتے
غلطی کو جرم قرار دینا انصاف نہ تھا
تم کچھ سمجھتے تو تمہیں سمجھا لیتے
یوں بات ہی ختم کر دینا مناسب نہ تھا
ہمارے بس میں ہوتا تو باخدا بچا لیتے
وہ تعلق جسے کبھی توڑنا آسان نہ تھا۔
ازثمن وحید
Like, comment and share it 💓
0 Comments