اہلِ محبت کا جب بھی تذکرہ ہوگا
تیری باتیں ہوگی، تیرا ذکر ہوگا
بہار کی جب بھی آمد ہوگی
تیری یادیں ہوگی، تیرا انتظار ہوگا
میرے شہر کا موسم جب بھی ابر آلود ہوگا
بارش کی ہر بوند پر نام صرف تمہارا ہوگا
تیری آمد کا منتظر دل کا عالم کیا ہوگا
تم سامنے ہوگے، عالمِ منظر ساکت ہوگا
ازثمن وحید
طلب تو ہم صرف چائے کی رکھتے ہیں جناب
عزت اور محبت تو فقط خدا کے ہاتھ میں ہے
ازثمن وحید
Like, comment and share it 💓
0 Comments